Showing posts with label شانِ رساتؐ، احتجاج، مزارِ قائد تا تبت سینٹر ، توہین آمیز فلم نا منظور۔ کراچی پاکستان۔. Show all posts
Showing posts with label شانِ رساتؐ، احتجاج، مزارِ قائد تا تبت سینٹر ، توہین آمیز فلم نا منظور۔ کراچی پاکستان۔. Show all posts

Thursday, 4 October 2012

احتجاج

عاشقان ِ مصطفٰیؐ لاکھوں کریں گے احتجاج
سب مسلمانوں کی فکرِ دیں کا ہو گا امتزاج
ایک انبوہ ِ کثیر اور ایک سیلاب ِ عظیم
گنبدِ قائد پہ رکھے گا نبیؐ کے دیں کی لاج
پروفیسر سید ارشدؔ جمیل
03218731547