Showing posts with label یومِ اساتذہ، یوم استاد، ٹیچر ڈے، ۵ اکتوبر ۲۰۱۲۔. Show all posts
Showing posts with label یومِ اساتذہ، یوم استاد، ٹیچر ڈے، ۵ اکتوبر ۲۰۱۲۔. Show all posts

Saturday, 6 October 2012

قطعہ


 

تم نے اُستاد کو نہ  دی  وُقعت

یوم ِ استاد  کیوں  مناتے  ہو

آج کرتے ہو کیوں سلام اِنہیں

سال بھر انکو  بھول جاتے   ہو

پروفیسر سید ارشدؔ جمیل