وقت کی پرواز
قیمتی وقت میں سےدو لمحے
زخمِ دل کے رفو میں بیت گئے
ہائے صبر ورضا کے دو لمحے
بے ثمر گفتگو میں بیت گئے
پروفیسر سید ارشد جمیلؔ
یہ بلاگ محترم پروفیسر سید ارشد جمیل کی تحریروں پر مشتمل ہے ۔اس بلاگ میں علوی نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔جبکہ دیگر اردو فونٹس کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ بلاگ کو اچھی طرح پڑھنے کے لئے فونٹ ڈائونلوڈ کریں۔
0 comments:
Post a Comment