تم نے اُستاد کو نہ
دی وُقعت
یوم ِ استاد کیوں مناتے
ہو
آج کرتے ہو کیوں
سلام اِنہیں
سال بھر انکو بھول جاتے
ہو
پروفیسر سید ارشدؔ
جمیل
یہ بلاگ محترم پروفیسر سید ارشد جمیل کی تحریروں پر مشتمل ہے ۔اس بلاگ میں علوی نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔جبکہ دیگر اردو فونٹس کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ بلاگ کو اچھی طرح پڑھنے کے لئے فونٹ ڈائونلوڈ کریں۔
0 comments:
Post a Comment