بات آئی نہیں
سمجھ میں کچھ
ایک گھر میں
مکیں ہوں چھ چھ سو!
فو ج کو حکم
ہے ججوں کا یہ
جائو آنکھوں
سے قصر ِ جن دیکھو
پروفیسر سید
ارشد جمیل ؔ
یہ بلاگ محترم پروفیسر سید ارشد جمیل کی تحریروں پر مشتمل ہے ۔اس بلاگ میں علوی نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔جبکہ دیگر اردو فونٹس کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ بلاگ کو اچھی طرح پڑھنے کے لئے فونٹ ڈائونلوڈ کریں۔
0 comments:
Post a Comment